چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسلامی اوقاف

’گنبد صخرہ‘ میں سوراخ،بارش کا پانی اندر داخل، مرمت کی اجازت کا مطالبہ

مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں پانی کے نیٹ ورک کی مرمت کے لیے ضروری آلات اور سامان فراہم کرنے کی ضرورت کا مطالبہ کیا ہے

اوقاف کی اراضی غصب کرنے پر حماس کی اسرائیل کو وارننگ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے القدس میں اوقاف کی اراضی کو آباد کاروں کے نام پر رجسٹر کرنے کے خلاف قابض دشمن کو خبردار کیا ہے۔

بیت المقدس سے اسلامی اوقاف کا اہم عہدیدار گرفتار

جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کی چیریٹی کمیٹی کے اہلکار خضر ابو ہدوان کو مسجد اقصیٰ سے گرفتار کر لیا۔

مسجد اقصیٰ کھلوانے کے لیے اسرائیل سے قطعاً تعاون نہیں کریں‌گے

مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر اور اسلامی اوقاف کے سربراہ الشیخ عمر الکسوانی نے باور کرایا ہے کہ اسلامی وقاف مسجد اقصیٰ کھلوانے کے معاملے میں اسرائیلی ریاست کی نام نہاد عدالتوں کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں‌کرے گی۔

اسرائیلی انٹیلی جنس نے القدس اسلامی اوقاف کے ڈائریکٹر کو طلب کر لیا

اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے مقبوضہ فلسطین کے ڈائریکٹر اسلامی اوقاف عزام الخطیب کوتفتیش کے لیے سیکیورٹی مرکز میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔