جمعه 15/نوامبر/2024

اسلام

فرانسیسی صدر کی اسلام کے خلاف دشنام طرازی پر فلسطینی علما کی شدید مذمت

فلسطینی علما نے اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر فرانسیسی صدر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں اسلام کے حوالے سے 'جاھل مطلق' قرار دیا ہے۔

اسلام کے خلاف کتاب لکھنے والا ڈچ سیاست دان مشرف بہ اسلام

ہالینڈ کے اسلام مخالف اور متنازع سیاستدان گیئرٹ ولڈرز کے دیرینہ ساتھی اور سابق دست راست جورم وان کلیویرین نے اسلام قبول کر لیا۔ اس انکشاف پر ہالینڈ میں بہت سے حلقے حیران ہیں۔

عالم اسلام کم عمر افراد میں دنیا میں سب سے آگے!

اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی‘ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ دنیا میں کم عمر افراد کی تعداد کے اعتبار سے مسلمان ممالک سب سے آگے ہیں۔

فرانسیسی اخبار میں ایک بارپھر توہین آمیز خاکوں کی اشاعت

فرانسيسی طنزيہ جريدے ’شارلی ايبدو‘ نے اسپين ميں ہونے والے حاليہ حملوں اور يورپ ميں اسلام کے تناظر ميں اپنے پہلے صفحے پر ايک متنازعہ کارٹون شائع کيا ہے۔ اس کارٹون میں اسلام کا مضحکہ اڑانے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس پيش رفت سے اسلام مخالف جذبات کو تقويت ملے گی۔

گستاخ صہیونی اللہ کی ذات کی مجرمانہ توہین کے مرتکب

غاصب شرپسند صہیونیوں کےغیض وغصب کا نشانہ نہ صرف فلسطینی شہری بن رہے ہیں بلکہ گستاخ صہیونیوں نے اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات والا صفات کو بھی معاف نہیں کیا اور انہوں نے اللہ کی شان میں بھی گستاخانہ نعرے تحریر کرڈالے۔