
دو شہید بھائیوں کے چچا نامعلوم جگہ پر منتقل
جمعرات-1-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فورسز نے بدھ کے روز النقب جیل کے ایک سیل میں چھاپہ مارا اور فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ قابض فورسز نے دو روز قبل رام اللہ میں شہید ہونےوالے سگے بھائیوں جواد الریماوی اور ظافر الریماوی کے چچا کو بھی جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا ۔