اسرائیل میں کرونا سے پہلی ہلاکت، مریضوں کی تعداد 833 ہوگئیاتوار-22-مارچ-2020قابض صہیونی ریاست (اسرائیل) میں کرونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 18 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔