اسرائیل کا کروشیا کو ’ایف 16‘ طیارے فروخت کرنے کا اعلان
ہفتہ-27-جنوری-2018
اسرائیلی حکومت نے یورپی ملک کروشیا کو جدید طرز کے’ایف 16‘ جنگی طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-27-جنوری-2018
اسرائیلی حکومت نے یورپی ملک کروشیا کو جدید طرز کے’ایف 16‘ جنگی طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-26-جنوری-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت دفاع نے اردن کی سرحد پر جدید مواصلاتی اسمارٹ سسٹم کی تنصیب مکمل کرلی ہے۔
بدھ-17-جنوری-2018
قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف ایک نیا انتقامی حربہ استعمال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس انتقامی حربے تحت غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنےاسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکنان اور ان کے اقارب کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اسپتالوں علاج کے لیے جانے پر پابندی عاید کردی ہے۔
بدھ-20-ستمبر-2017
مصرکی پارلیمنٹ نے وزیرتعلیم کو طلب کرکے تعلیمی نصاب کی ایک کتاب کے سرورق پراسرائیل کا قومی پرچم شائع کیے جانے کی وضاحت طلب کی ہے۔
اتوار-28-مئی-2017
لبنانی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیلی بحریہ اور فضائیہ نے اس کی بحری اور فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
ہفتہ-8-اپریل-2017
اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو شام کی سرحد پر بفر زون کے قیام کی کوششیں شروع کی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اردن اور اسرائیل کے درمیان بھی بفر زون کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔ ان کوششوں کا مقصد شام میں جاری خانہ جنگی کےدوران ایران ملیشیا اور حزب اللہ کو صہیونی ریاست کی سرحد سے دور رکھنا ہے۔
جمعہ-7-اپریل-2017
صہیونی ریاست کے دنیا بھرمیں 102 سفارت خانوں کے سفارتی عملے نے گذشتہ روز اجتماعی طور پر ہڑتال کی اور سفارتی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کیا۔ احتجاج کرنے والے سفارت کاروں نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ نہ کیا گیا تو وہ احتجاجی تحریک کو وسعت دے سکتے ہیں۔
ہفتہ-25-فروری-2017
بھارت کا جنگی جنون اور بڑھ گیا، نریندر مودی نے اسرائیل سے17 ہزار کروڑ کے دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی۔
ہفتہ-14-جنوری-2017
روسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطین۔ اسرائیل امن بات چیت کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔
پیر-10-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران قابض فورسز نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران پچاس سے زاید فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں شہید مصباح ابو صبیح کی بیٹی اور اس کے والد بھی شامل ہیں۔