جمعه 15/نوامبر/2024

اسراِئیل

اسرائیل کا داخلی محاذ جنگ کے لیے تیار نہیں: عبرانی اخبار

اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایمرجسنی یونٹ کی خصوصی کمیٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا داخلی محاذ جنگ کے لیے تیار نہیں۔

اسرائیلی سفیر کی ترکی کے ہوائی اڈے پر تلاشی پر صہیونی ریاست چراغ پا

ترکی میں متعین اسرائیلی سفیر ایٹن نایے گذشتہ روز ایک عام مسافر طیارے سے واپس اسرائیل کے لیے روانہ ہو گیا۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مغوی خاتون لبنان کے حوالے

اسرائیلی حکام نے لبنان کے سرحدی علاقے وادی شعبا سے اغواء کی گئی ایک خاتون لبنانی حکام کے حوالے کردی ہے۔

چھ ماہ کے بعد بنجمن نیتن یاھو کی عوامی مقبولیت میں کمی

اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ حکمراں جماعت ’لیکوڈُ‘ اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی عوامی مقبولیت میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

اولمرٹ کی معافی اورنام مجرموں کی فہرست سے نکالنے کی اپیل

اسرائیلی اخبارات کے مطابق سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے باضابطہ طور پر صدر مملکت روف ریفلین کو ایک درخواست دی ہے جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان کے سابقہ قصور معاف کرتے ہوئے ان کا نام مجرموں کی فہرست سے نکالنے کا حکم جاری کریں۔

جرمنی اسرائیل سے عنقریب ڈرون طیارے خریدے گا

جرمنی اسرائیل سے جنگی مقاصد کے لیے بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے خرید کرنے کا معاہدہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

’یو ای‘حکام کاغزہ میں مظاہرین کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے چار سینیر حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں پرامن مظاہرین کے وحشیانہ قتل عام کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

’شمالی محاذ‘ بارے اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، نتائج صیغہ رازمیں!

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز شام میں اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شمالی میں پر پیدا ہونے والی کشیدگی پر غور کیا گیا۔ تاہم اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو منظرعام پرنہیں لایا گیا۔

بحیرہ روم میں ’گیس وسائل‘ کی ملکیت کا اسرائیلی دعویٰ مسترد

اسرائیل کی جانب سے بحیرہ روم کے بلاک نمبر 9 میں قدرتی وسائل پر ملکیت کے دعوے پر اردن نے احتجاج کرتےہوئے صہیونی ریاست کا دعویٰ بے بنیاد قرار دیا ہے۔

روس کے اعلیٰ اختیاراتی عسکری وفد کا دورہ اسرائیل

روس کے ایک اعلیٰ اختیاراتی عسکری وفد نے کل بدھ کو اسرائیل کا دورہ کیا جہاں وفد نے اسرائیلی حکام کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔