اسرائیلی آرمی چیف سرجری کے لیے اسپتال منتقلجمعرات-19-جنوری-2017اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل آئنزن کوٹ کو سرجری کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس دوران فوجی قیادت کی ذمہ داریاں 55 سالہ ڈپٹی آرمی چیف میجر جنرل یائیر گولان کے سپرد کی گئی ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام