شنبه 10/می/2025

اسرائیل

اسرائیل کے علاوہ کسی ملک سے رابطے میں مضائقہ نہیں: موسیٰ ابو مرزوق

حماس کے سییاسی شعبے کے نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے حماس اچھی طرح سمجھتی ہے کہ اس علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کن چیزوں پر فوکس کرنا ہے۔ ان کی طرف سے اس امر کا اظہار ایک بیان میں کیا گیا ہے جو جمعرات کے روز سامنے آیا ہے۔

‘اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی ملک بدری قابل مذمت ہے’

اسلامک کرسچئین کمیٹی نے یروشلم کے مقدس مقامات کے تحفظ کی حمایت کرتے ہوئے فلسطینی کارکنوں اور قیدیوں کے خلاف اسرائیلی قابض فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں اور ملک بدریوں پر خبر دار کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی ’گرم موسم سرما‘ فوجی مشقیں

صہیونی قابض فوج نے ہفتے کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں ہزاروں فوجیوں کی شرکت کے ساتھ جامع، وسیع اور حیران کن فوجی مشقوں کے آغاز کا اعلان کیا۔

اسرائیل کی وجہ سے غزہ کے ماہی گیروں کامستقبل مخدوش

اسرائیلی قابض اتھارٹی کی وجہ سے اگلے سال غزہ کی پٹی پر موجود ستر فیصد ماہی گیروں کے اپنے روز گار سے محروم ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

اسرائیلی بحری کشتیوں اور جنگی طیاروں کی لبنانی حدود کی خلاف ورزیاں

اسرائیل کے متعدد جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور جبکہ اسرائیلی بحری کشتیوں نے بھی جمعہ کے روز لبنانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

مغربی کنارہ، بیت المقدس میں اسرائیلی چھاپے، 15 فلسطینی شہری گرفتار

اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ رات اور آج صبح مغربی کنارے اور بیت المقدس میں چھاپوں کے دوران کم از کم 15 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

بین الاقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

198 فلسطینی اور بین الاقوامی تنظیموں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) سے ان جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف کیے جا رہے ہیں۔

فٹ بال ورلڈ کپ میں اسرائیلی نامہ نگاروں کی سبکی

عبرانی خبر رساں اداروں کے مطابق، (نام نہاد) اسرائیلی انسدادِ دہشت گردی بیورو نے اسرائیلیوں کو ورلڈ کپ کے دوران قطر کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔

اسرائیل نے کمال الخطیب کے مقبوضہ علاقوں میں سفر پر پابندی لگا دی

اسرائیلی قابض فورسز نے فلسطینی آزادی کے لیے سرگرم کارکن اور اسلامی تحریک کے نائب سربراہ شیخ کمال الخطیب کے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں سفری پابندیاں لگا دی ہیں۔

اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کے لیے قرار داد پر مراکشی پارلیمنٹ کی مذمت

مراکش کے عوام کے ایک متحرک فورم نے مراکشی پارلیمنٹ کی طرف سے اسرائیل اور مراکش کے درمیان تعاون کے حق میں قراردادیں منظور کرنے پر پارلیمنٹ کی مذمت کی ہے اور اسے ' نارملائزیشن' کے سونامی کے ساتھ بلا جواز کھڑے ہونے کے مترادف قرار دیاہے۔