بھارتی یہودیوں کے لیے مختص اسرائیلی بجٹ دو گنا ہو گیابدھ-16-مارچ-2016اسرائیل نے بھارتی یہودیوں کے امیگریشن کےلیے مختص اسرائیلی بجٹ دو گنا کر دیا ہے۔ لگ بھگ 700 ہندوستانی یہودی اس سال اسرائیل کو منتقل ہونے میں کامیاب ہوں گے
اسرائیل میں آندھی سے کرین مصروف شاہراہ پر آ گریپیر-26-اکتوبر-2015 تل ابیب میں گذشتہ روز تیز آندھی اور بارش کے دوران ایک تعمیراتی کرین ایک مصروف شاہراہ پر اس وقت آ گری جب گاڑیوں کی بڑی تعداد سڑک سے گذر رہی تھی۔