
کارروائیاں نہیں روک سکتے،سکیورٹی کوآرڈینیشن جاری ہے:گینٹز
پیر-31-اکتوبر-2022
صیہونی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی گوریلا کارروائیوں کو روکنا اسرائیلی فوج کے لیے ممکن نہیں۔
پیر-31-اکتوبر-2022
صیہونی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی گوریلا کارروائیوں کو روکنا اسرائیلی فوج کے لیے ممکن نہیں۔
جمعہ-28-اکتوبر-2022
مقبوضہ فلسطینی سرزمین سے متعلق اقوامِ متحدہ کے آزاد ماہر نے لکھا ہے کہ اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی اور آباد کار استعمار کا منصوبہ ہے، جسے فلسطینیوں کے لیے اپنے حقِ خود ارادیت کے استعمال کے لیے پیشگی شرط کے طور پر ختم ہونا چاہیے۔
بدھ-26-اکتوبر-2022
قابض اسرائیلی فوج میں قیدیوں اور لاپتہ افراد کے امور کے رابطہ کار یاروم بلم نے اس ماہ کے آخر میں اپنے معاہدے کے اختتام پر اپنے عہدے سے برطرف کرنے کے ارادے کا اعلان کیا۔
جمعرات-20-اکتوبر-2022
اسرائیل اوربحرین نے زرعی شعبے میں تعاون سے متعلق ایک سمجھوتے پر دست خط کیے ہیں۔ اسرائیلی حکام نے جمعرات کو اس سمجھوتے کی اطلاع دی ہے جس کے بعد 2020 میں امریکا کی سفارتی کوششوں کے تحت تعلقات قائم کرنے والے دونوں ممالک مزید قریب آجائیں گے۔
پیر-10-اکتوبر-2022
گزشتہ ماہ کے اواخر میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے جنین میں اسرائیلی قابض فوج کی گولیوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ دنیا کے غموں سے آزاد جنت مکیں ہو گیا۔
جمعہ-7-اکتوبر-2022
جمعرات کے روز اسرائیل نے لبنان کی جانب سے امریکی ثالثی میں سمندری سرحدی حد بندی کی تجویز پر کی گئی ترامیم کو مسترد کر دیا، جس سے بحیرہ روم کے متنازع علاقے میں دونوں ممالک کو گیس نکالنے کے قابل بنانے کے لیے برسوں کی سفارتی کوششوں پر شکوک وشبہات پیدا ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-1-اکتوبر-2022
یورپی یونین نے فلسطینی کم سن شہید ریان سلیمان کی شہادت کے واقعے کے معاملے کو تحقیقات کے زمرے میں ڈالنے کا کہہ دیا ہے۔ یہ بھی کہا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات اسرائیلی اتھارٹی کرے۔
جمعہ-23-ستمبر-2022
جمعرات کوعبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہےکہ 2021 میں اسرائیلی اہداف کے خلاف ایرانی سائبر حملوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ہفتہ-17-ستمبر-2022
اسرائیلی فضائیہ ہفتے کو علی الصباح دمشق کے بین الاقوامی ہوائے اڈے پر بمباری کر کے ایئر پورٹ کو سخت نقصان پہنچانے کے علاوہ پانچ سپاہیوں کی بھی ہلاک کر دیا ہے۔ شامی وزارت دفاع نے اس امر کی تصدیق ہفتہ کے روز ایک بیان میں کیا ہے۔
ہفتہ-17-ستمبر-2022
فلسطینی اتھارٹی نے ارائیلی قابض اتھارٹی کی طرف سے فلسطینوں پ ائے تشدد کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل اگریہ سمجھتا ہے کہ اس تشدد سے فلسطینیوں کے عزم کو کمزور کیا جاسکے گا تو یہ ممکن نہیں ہے۔