
تل ابیب کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے: پاکستان
جمعرات-20-مارچ-2025
اسلام آباد ۔ مرکز اطلاعات فلسطینپاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی صحافیوں اور محققین کے وفد کے بارے میں لا علمی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ’ہمارا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ ہمیں اس دورے کے بارے میں […]