پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل کا بائیکاٹ

نیتن یاہو کی چھٹی حکومت کی حقیقت اور اس کا مستقبل

لبنان میں قائم ایک ریسرچ سینٹر’الزیتونہ سنٹر فار اسٹڈیز اینڈ کنسلٹیشن‘ نے ایک نئی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس کا عنوان "چھٹی نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں اور امکانات کا مطالعہ رکھا گیا ہے"۔ یہ رپورٹ اسرائیل پر گہری نظررکھنے والے عدنان ابو عامر نے تیار کی ہے۔ جائزہ رپورٹ میں اسرائیل میں نیتن یاھو کی قیادت میں قائم ہونے والی حکومت کے مستقبل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

کینیڈا میں "اسرائیل فرینڈشپ” کمیٹی کے بائیکاٹ کا مطالبہ

صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کی گہرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نئے قدم میں کینیڈا کی 20 سول سوسائٹی کی تنظیموں، سیکڑوں کنٹنٹ میکرز اور سیاسی کارکنوں اور سابق پارلیمنٹیرینز نے نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کینیڈا سے اپنے پارلیمانی اراکین کو واپس لے لیں۔

امریکی سیاہ فام صہیونی ریاست کے خلاف بائیکاٹ تحریک میں سب سے آگے

امریکا میں اسرائیل کے بائیکاٹ تحریک میں شدت آنے اور امریکی سیاہ فام نسل کے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ میں شامل ہونے پر اسرائیل نے سخت غم وغصے اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سیاہ فاموں کی بڑی تعداد نے اسرائیل کےعالمی گیر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔