جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل و امریکا

بن گویر امریکا پر برہم ۔(اسرائیل) ستارہ نہیں ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں

کل بدھ کی صبح انتہا پسند صیہونی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے امریکا پر سخت تنقید کی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی دائیں بازو کی قابض حکومت پر شدید تنقید کے جواب میں بین گویر نے آرمی ریڈیو کو بتایا کہ "ہم وہاں کے جمہوری نظام کی قدر کرتے ہیں۔

اسرائیلیوں کے بغیر ویزہ امریکا میں داخلے پر پابندی عاید کرنے کی مہم

امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹک پارٹی ک رکن رشیدہ طلیب نے ایک پٹیشن کے ذریعے مہم شروع کی جس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ غاصب ریاست اسرائیل کے شہریوں کو بغیر ویزا کے امریکا میں داخلے کی اجازت دینے کی کوششوں کو منظور نہ کریں۔

انتخابات میں حماس کی ممکنہ کامیابی پر امریکا و اسرائیل میں تشویش

ایک اسرائیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ گبی اشکنازی کو تحریک فتح میں داخلی تقسیم کے بارے میں تشویش ہے جو اس تنظیم کو کمزور کرسکتی ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت کی صفوں میں پائے جانے والے اختلافات اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس'کی انتخابات میں کامیابی کی راہ ہموار کرسکتی ہے۔

امریکا کی اسرائیل کو چین میں سرمایہ کاری پر وارننگ

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادی اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ چین کی مصنوعات کا استعمال اور چین میں سرمایہ کاری کم کرے۔

اسرائیل اور امریکا ‘عالمی فوج داری عدالت’ کےخلاف متحد ہوگئے

دنیا بھر میں بالخصوص افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں سنگین جنگی جرائم میں ملوث صہیونی ریاست اور امریکا نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے خلاف متحدہ محاذ قائم کرنے اور جرائم کی تحقیقات میں عالمی عدالت سے تعاون نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی اور امریکا میں تجارتی برآمدات کا حجم 19 ارب ڈالر

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے درمیان تجارتی درآمدات وبرآمدات کا حجم سالانہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔