برطانیہ نے اسرائیل مخالف مہم کو نسل پرستی قرار دے دیااتوار-22-مئی-2022برطانیہ نے فلسطینیوں کی اسرائیل کے خلاف مہم بائیکاٹ، عدم سرمایہ کاری اور پابندیوں کو سامی مخالف نسل پرستی قرار دے دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام