چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیل مخالف مظاہرے

غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے لیے امریکی شہروں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

مرکز اطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف پالیسی کےتحت امریکہ میں فلسطین کے حامی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود امریکہ کئی شہروں میں غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے رد عمل میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ امریکی شہروں میں […]

غزہ پر جنگ کے خلاف ہارورڈ یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن — مرکزاطلاعات فلسطین امریکی ریاست میساچوسٹس میں ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کے بعد 17 ویں مہینے کے موقع پر 17 منٹ کی "علامتی موت” اور علامتی جنازوں کے […]

‘فوج ایک ماہ کے اندر جنگ لڑنے کے لیے اپنی تیاری کھو سکتی ہے’

اسرائیل کے ایک اعلیٰ سکیورٹی اہلکار نے جمعہ کی صبح کہا ہے کہ آنے والے ہفتے اسرائیلی فوج کی حیثیت اور جنگ کے لیے اس کی تیاری کے حوالے سے اہم ہیں۔

فلسطین میں یہودی کالونیوں میں سرمایہ کاری کے خلاف بیلجیم میں مظاہرے

بیلجیئم کے اداروں، انجمنوں اور یونینوں نے بیلجیئم میں فلسطینی کمیونٹی کے ساتھ مل کر بی این پی پریباس بینک کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں اسرائیلی بستیوں میں سرمایہ کاری میں اس بنک کی شمولیت کی مذمت کی۔

اسرائیل مخالف مظاہروں پر طاقت کا استعمال، دسیوں فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ روز یہودی آبادکاری اور قابض ریاست کے مظالم کے خلاف فلسطینی شہریوں کے پرامن مظاہروں پر قابض اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیاجس کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غرب اردن میں اسرائیل مخالف مظاہروں میں ٹرمپ کے پتلے نذرآتش

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں قبلہ اول کے دفاع اور اسرائیلی ریاست کے مظالم کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران مظاہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پتلے نذرآتش کیے۔ دوسری جانب قابض فوج نے غرب اردن میں نکالی جانے والی ریلیوں پر صہیونی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔