ہالینڈ: اسرائیل مخالف ریلی ’فلسطین زندہ باد‘ کے نعروں سے گونج اٹھیپیر-14-جون-2021ڈچ شہر روٹرڈیم میں انجمن "طلبا برائے فلسطین" نے فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک مظاہرے کا انعقاد کیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام