
فلسطینیوں کو مکان گرانے اور تعمیرات روکنے کے نوٹس
پیر-15-اگست-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی نے چار فلسطینیوں کو نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ اپنے مکانات کی تعمیر روک دی جائے۔ یہ چاروں فلسطینی مغربی کنارے کے گاوں بدرس کے رہائشی ہیں اور وہیں اپنے مکانات کی تعمیر کر رہے تھے۔