جیل سے رہائی کے وقت صہیونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان اغوا کر لیامنگل-8-دسمبر-2020قابض صہیونی فوجیوں نے گذشتہ روز جزیرہ نما النقب کی جیل سے رہائی پانے والے ایک فلسطینی شہری کو رہا ہوتے ہی اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام