اماراتی بنک کا اسرائیل کے ایک بڑے بنک کے ساتھ معاہدہ
پیر-23-نومبر-2020
دبئی کے سرکاری میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دُبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر اور اسرائیلی "ہاپولیم" بینک نے باہمی تعاون کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔
پیر-23-نومبر-2020
دبئی کے سرکاری میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دُبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر اور اسرائیلی "ہاپولیم" بینک نے باہمی تعاون کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔
پیر-23-نومبر-2020
مصر کے ایک مشہور فن کار کی سوشل میڈیا پر اسرائیلی فن کاروں کے ساتھ بنائی گئی سیلفی وائرل ہونے پر فلسطینی ، مصری اور عرب حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
جمعرات-19-نومبر-2020
خلیجی ریاست بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی صہیونی ریاست کے پہلے سرکاری دورے پر کل بدھ کو تل ابیب پہنچے۔ دوماہ قبل اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد بحرینی وزیر خارجہ کا یہ اسرائیل کا پہلا دورہ ہے۔
منگل-17-نومبر-2020
اسرائیل کے ایک سیکیورٹی وفد کے دورہ سوڈان کے موقع پر کل سوموارکے روز دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم بھی نذرآتش کیے۔
جمعہ-13-نومبر-2020
خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطے جاری ہیں۔ گذشتہ روز اماراتی وزیر داخلہ سیف بن زاید آل نھیان اور صہیونی ریاست کے قومی سلامتی کے وزیر امیر اوہانا کے درمیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے رابطہ ہوا۔
بدھ-11-نومبر-2020
کویت کے ایک سرکردہ عالم دین اور دانشور الشیخ طارق السویدان نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے اور لین دین کرنے میں ملوث عرب ملکوں کی کمپنیوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خیر خواہ اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والی کمپنیوں اور شخصیات کا بائیکاٹ کریں تاکہ انہیں بھی معاشی طور پر نقصان پہنچایا جا سکے۔
پیر-9-نومبر-2020
ترکی میں گذشتہ روز منعقدہ ہونے والی بین الاقومی علما کانفرنس میں قضیہ فلسطین کو مسلم امہ کا مرکزی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ القدس اور فلسطین ہر آزاد اور زندہ ضمیر کے دل میں بستا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرکے اس کے ساتھ دوستی کرنے والے صرف فلسطینی قوم ہی کے نہیں بلکہ پوری مسلم امہ اور اسلام کے غدار ہیں۔
اتوار-8-نومبر-2020
سوڈان کی فوجی حکومت اور نام نہاد عبوری حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے اعلان کے رد عمل میں سوڈان کی 28 بڑی سیاسی، مذہبی، قومی، ابلاغی اور سماجی تنظیموں نے اسرائیل دوستی کے خلاف ملک گیر مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-7-نومبر-2020
اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے اور صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے بعد سوڈان نے اسرائیلی ہوائی جہازوں کے لیے فضائی حدود کھول دی ہیں۔
جمعرات-5-نومبر-2020
خلیجی ریاست امارات کی فضائی کمپنی نے 26 نومبر سے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے ابو ظبی اور دبئی سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔