مصری گیس پائپ لائن کے نصف شیئر اسرائیلی کمپنیوں نے خرید لیےجمعہ-28-ستمبر-2018اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ مصری گیس پائپ لائن کے نصف سے زاید شیئرز اسرائیل اور امریکا کی کمپنیوں نے خرید لیے ہیں۔