پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل اور ترکی

القدس میں ترکی کی سرگرمیاں اور اسرائیل ۔ ترکی تعلقات پر اثرات!

ترکی کے لیے اسرائیل سے تعلقات کوئی معنی رکھیں یا نہ رکھیں مگر صہیونی ریاست ترک مملکت سے تعلقات کے قیام کو برقرار رکھنے پر مجبور ہے۔

سعودیہ ، اردن کا دباؤ ، القدس میں ترکی کی فلاحی سرگرمیوں پر پابندی!

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اردن اور سعودی عرب کی شکایت کے بعد اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ترکی کی فلاحی اور سماجی سرگرمیوں پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترکی کی پالیسیوں کے خلاف اسرائیلی کنیسٹ میں قانون سازی

ترکی کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت پر صہیونی ریاست ترک صدر اور حکومت کے خلاف اوچھے ہتھکںڈوں پر اتر آئی ہے۔

ترک صدر پرقاتلانہ حملے کی ناکام سازش اسرائیل نے تیار کی: اخبار

ترک ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں ترک صدر رجب طیب ایردوآنکنے بلقان کے ممالک کے دورے کےدوران قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنائی تھی۔ اس سازش کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔

اسرائیلی مظالم کے خلاف عالم اسلام کی خود قیادت کروں گا:ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف مظالم کی روک تھام کے لیے عالم اسلام کی خود قیادت کروں گا۔

اسرائیلی سفیر کی ترکی کے ہوائی اڈے پر تلاشی پر صہیونی ریاست چراغ پا

ترکی میں متعین اسرائیلی سفیر ایٹن نایے گذشتہ روز ایک عام مسافر طیارے سے واپس اسرائیل کے لیے روانہ ہو گیا۔

غزہ کے مظلوموں کی حمایت پراسرائیل کا ترکی سے آرمینیا کا بدلہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست نے غزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر ترکی سے بدلہ لینے کے لیے آرمینیا کے باشندوں کے قتل عام پرانقرہ کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوششیں شروع کیں ہیں۔