جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل اور امریکا

اسرائیلی وزیراعظم پانچ روزہ دورے پر امریکا روانہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غرب اردن کی یہودی کالونیوں کے اسرائیل سے الحاق کے حوالے سے امریکی حکومت کے ساتھ پائے جانے والے اختلافات دور کرنے کے لیے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آج اتوار کوپانچ روزہ دورے پرامریکا روانہ ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فوجی مشقوں میں امریکی ’پیٹریاٹ‘ میزائلوں کی نمائش

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی فلسطین میں جاری اسرائیلی فوجی مشقوں میں امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کی بھی نمائش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہودی کالونیوں کے الحاق پراسرائیل سے کوئی بات نہیں ہوئی: امریکا

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی راست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی اعلان کے بعد دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی اسرائیل کی عمل داری میں لانے کے لیے متنازع کوششیں شروع کردی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی امریکی فوج کے ہمراہ وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں!

اسرائیلی فوج نے امریکی فوج کے تعاون سے وسیع پیمانے پرجنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد فوجی یونٹوں کو ہنگامی حالات کے مطابق تیار کرنا ہے۔

نیتن یاھو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آج سوئٹرزلینڈ میں ملاقات

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج جمعرات کو سوئٹرزلینڈ کے تفریح مقام ’ڈاووس‘ میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کررہےہیں۔