جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل اور امریکا

بائیڈن کا دورہ اسرائیلی قبضے کو مضبوط کرنا ہے:فلسطین تارکین وطن

لاطینی امریکا میں فلسطینی فیڈریشن (ایل سلواڈور میں ایک سول سوسائٹی کی تنظیم) نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا مشرق وسطیٰ کا دورہ فلسطین پر صیہونی قبضے کو معمول پر لانے اور اسے برقرار رکھنے کے آپشن کی حمایت کے فریم ورک کا حصہ ہے۔"

اسرائیل پر حملہ امریکا پر حملہ تصور کیا جائے: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر لینڈزی گراہم نے امریکی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کےساتھ وسیع البنیاد دفاعی معاہدے کے قیام پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرے اور دنیا کو یہ بتائے کہ تل ابیب پر حملہ امریکا پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

غرب اردن میں اسرائیلی دفاع فلسطینی اتھارٹی کی ذمہ داری ہے: امریکا

امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں اسرائیلی تنصیبات اور یہودی آباد کاروں کا تحفظ اور ’دہشت گردی‘ کے خلاف کارروائیاں فلسطینی اتھارٹی کی ذمہ داری ہے۔

نیتن یاھو کی آئندہ ستمبر میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا اعلان

اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈانی ڈانون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ستمبر میں ملاقات کریں گے۔

یہودی کالونی کی افتتاحی تقریب میں امریکی عہدیدار کی شرکت

عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں یہودی کالونی کی افتتاحی تقریب میں ایک سینیر امریکی عہدیدارنے بھی شرکت کی تھی۔

’ایران کے خلاف جنگ‘امریکا نے اسرائیل کوجدید اسلحہ کی منظوری دے دی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایران اور اسرائیل کےدرمیان جنگ کے خطرے کے پیش نظر تل ابیب جو جدید ترین جنگی سازوسامان فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ایران کے جوہری پروگرام بارے الزامات، امریکا اسرائیل یکجا ہوگئے

اسرائیل ایران پر الزام لگائے اور امریکا صہیونی ریاست کا ساتھ نہ دے ایسا نہیں ہوسکتا۔

شمالی سرحد پر کشیدگی، اسرائیل کی فوجی مشقوں میں عدم شرکت

صہیونی ریاست کی شمالی سرحد پر پائی جانے والی کشیدگی کے باعث اسرائیل کو امریکا میں ہونے والی عالمی فوجی مشقوں سے باہر کردیا گیا۔

صہیونیوں کا وفادار نیا امریکی وزیر خارجہ کون؟

ان دنوں امریکا میں سیاسی تبدیلی کا ایک نیا دھماکہ ہوا۔ سیاسی دھماکوں کے حوالے سے مشہور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک وفادار اور ہونہار وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن کو عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کی جگہ ’سی آئی اے‘ چیف مائیک پومپیو کو نیا وزیرخارجہ مقرر کیا گیا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کی ’جونیپر کوبرا‘ مشقیں جاری

امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی مشقیں آج ساتویں روز بھی جاری ہیں۔ دونوں ملکوں کی افواج پر مشتمل یہ مشقیں آج سے ایک ہفتہ قبل مقبوضہ فلسطین میں ’جونیپر کوبرا‘ کے عنوان سے شروع کی گئی تھیں۔