نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کو برطانیہ چیلنج نہیں کرے گا
جمعہ-26-جولائی-2024
برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے کو چیلنج کرنے سے دستبردار ہو جائے گا۔
جمعہ-26-جولائی-2024
برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے کو چیلنج کرنے سے دستبردار ہو جائے گا۔
بدھ-20-جولائی-2022
مراکش میں سیکڑوں شہریوں نے مراکش کی پارلیمنٹ کے سامنے قابض اسرائیلی کے چیف آف سٹاف ایویو کوچاوی کے دورے کے خلاف احتجاج کیا۔ اسرائیلی آرمی چیف گذشتہ روز اپنی نوعیت کے پہلے دورے پر مراکش کے دارالحکومت رباط پہنچے تھے۔
اتوار-13-ستمبر-2020
ترکی نے خلیجی ریاست بحرین اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انقرہ کا کہنا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرکے نہ صرف فلسطینی قوم پربلکہ پوری مسلم امہ کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی اور بد عہدی کی ہے۔
جمعرات-7-دسمبر-2017
ایک ایسے وقت میں جب کہ افریقی ممالک صہیونی ریاست کے قریب آ رہے ہیں اور بعض عرب مسلمان ریاستوں کے بھی اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعلقات کی خبریں ہیں جنوبی افریقا نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات مزید کم کردیے ہیں۔
ہفتہ-25-نومبر-2017
اسرائیلی قوانین کے تحت ملک کے اندر مستقل بنیادوں پر کام کرنے والی کمپنیوں کو اپنے منافعوں کا 24 فی صد ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے، تاہم ملک کے اندر سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو ٹیکس میں کافی چھوٹ مل جاتی ہے۔
بدھ-13-ستمبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اگلے ماہ اکتوبر کے آخر میں مغربی افریقا کے ایک درجن ملکوں اور اسرائیل پر مشتمل سربراہ کانفرنس کے ملتوی کیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق کا کہنا ہے کہ ’توگو‘ میں ہونے والی صہیونی ، افریقی چوٹی کانفرنس کا التواء فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں کی فتح ہے۔