اسرائیلی گیس پائپ لائن کے لیے اردنی کمپنی کا کنکریٹ مہیا کرنے سے انکار
اتوار-29-جولائی-2018
اردن کی ایک مقامی تعمیراتی کمپنی نے اسرائیل اور اردن درمیان گیس پائپ لائن کے منصوبے کے لیے ریت، بجری اور کنکریٹ کا دیگر سامان مہیا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
اتوار-29-جولائی-2018
اردن کی ایک مقامی تعمیراتی کمپنی نے اسرائیل اور اردن درمیان گیس پائپ لائن کے منصوبے کے لیے ریت، بجری اور کنکریٹ کا دیگر سامان مہیا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
منگل-1-مئی-2018
اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ شب فلسطینی اتھارٹی، اسرائیل اور اردن پر مشتمل ایک وزارتی اجلاس بحر مردارکے مقام پر ہوا جس میں تینوں حکومتوں نے باہمی تجارتی امور پرتبادلہ خیال کیا۔
جمعہ-19-جنوری-2018
صہیونی حکومت نے کئی ماہ کی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرنے کے بعد بالآخر اردن سے اس کے دو شہریوں کے وحشیانہ قتل کے واقعے میں قصور وارہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عمان سے معافی مانگ لی۔