چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی ہٹ دھرمی

ہم نے جنگ بندی تجاویز پر ذمہ دارانہ جواب دیا،گیند اب اسرائیل کے کورٹ میں ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی جماعت نے دوحہ میں جاری مذاکرات میں ایک مثبت ماحول پیدا کیا ہے، ذمہ داری سے کام کیا ہے اور ثالث کی تجویز کو قبول کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیند اب قبضے […]

اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم، قبلہ اول کے گرد مزید کیمرے نصب

قابض صہیونی حکومت قبلہ اول میں فلسطینیوں کے داخلے پر عاید کردہ پابندیوں میں اضافے کی اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے جس کا اظہار مسجد اقصیٰ کے اطراف میں مزید خفیہ کیمروں کی تنصیب سے کیا جا سکتا ہے۔

امریکی تنقید مسترد، اسرائیل کا یہودی آباد کاری جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیلی حکومت فلسطین میں یہودی آباد کاری کے غیرقانونی عمل پر پوری ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی سے قائم ہے۔ امریکا کی جانب سے فلسطینی شہروں میں یہودی توسیع پسندی کے تازہ اعلان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیل یہودی آباد کاری روکنے کے لیے کسی قسم کا بیرونی دباؤ یا تنقید قبول نہیں کرے گا۔