فلسطینی بچے کو اسرائیلی اسپتال میں زنجیروں سے جکڑے جانے کا انکشافمنگل-7-مارچ-2017اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے ایک اسپتال میں علاج کی آڑ میں داخل کیے گئے ایک فلسطینی بچے کو بستر علالت پر زنجیروں سے جکڑ کر رکھا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام