
اسرائیلی فصلوں کا نقصان فلسطینی ٹیکسوں سے منہا کرنے کا حکم
پیر-4-جون-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے حکم کو ہدایت کی ہے کہ وہ مشرقی غزہ میں فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کے نتیجے میں ہونے والی آتش زدگی اور یہودی آباد کاروں کی فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ فلسطینیوں کو دی جانے والی رقوم میں کٹوتی کے ذریعے کریں۔