اسرائیلی فوج کے کریک ڈائون میں 17 فلسطینی گرفتار
جمعرات-18-اپریل-2019
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریکڈائون میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
جمعرات-18-اپریل-2019
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریکڈائون میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
بدھ-12-ستمبر-2018
شمالی فلسطین کے شہر ام الفحم میں اسرائیلی پولیس نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران سرکردہ فلسطینی ہ رنما رجاء اغباریہ کو حراست میں لے لیا۔
ہفتہ-14-جولائی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ پٹی کی سرحد پر واقع اسرائیلی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجائے اور اس کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی میں مختلف اہداف کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض فوج کے حملوں پر راکٹوں سے جواب دیا ہے۔
پیر-11-جون-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں رات گئے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 13 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
اتوار-3-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینی روزہ داروں کو ہراں کیا، گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی اور متعدد شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
پیر-16-اپریل-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران کم سے کم 30 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پیر-16-اپریل-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں بالخصوص اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ کردیا ہے۔
منگل-10-اپریل-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے داروں کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج کی کریک ڈاؤن کی کارروائیوں میں 95 بچوں اور 13 خواتین سمیت 609 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ 28 فروری 2018ء کو اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد 6500 بتائی گئی ہے۔
پیر-2-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نےوحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران بیت المقدس سے پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
بدھ-28-مارچ-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں موجود جامعات اور شہری آبادیوں میں تلاشی کی مہم کے دوران مزید 20 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتارکیے جانے والوں میں طلباء بھی شامل ہیں۔