اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی مہم کے دوران 8 فلسطینی گرفتار
بدھ-1-دسمبر-2021
بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کے دوران کے کم سے کم آٹھ فلسطینی گرفتارکرلیے گئے۔
بدھ-1-دسمبر-2021
بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کے دوران کے کم سے کم آٹھ فلسطینی گرفتارکرلیے گئے۔
جمعرات-11-جون-2020
قابض صہیونی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
جمعرات-11-جون-2020
فلسطین کے وسطی شہر یافا میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے ایک تاریخی قبرستان میں قبروں کی اکھاڑ پھچاڑ اور قبرستان کی بے حرمتی پر فلسطینی شہری سراپا احتجاج ہیں۔
جمعرات-2-اپریل-2020
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے مارچ میں گھر گھر تلاشی کے دوران 54 بچوں اور 6 خواتین سمیت مزید 250 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
جمعرات-17-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے دوران 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-23-ستمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 55 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
جمعرات-19-ستمبر-2019
مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں قابض اسرائیلی قابض فوج آج صبح سویرے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران دو درجن فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا جب کہ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق قابض فوج نے جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کئی مقامات پر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کے ساتھ ساتھ قابض فوج نے گھروں میں موجود نقدی اور زیورات لوٹ لیے جب کہ دیگر قیمی سامان کی بڑے پیمانے پر توڑپھوڑ کی گئی۔ تلاشی کے دوران خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا گیا۔
منگل-17-ستمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج سوموار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 19 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
پیر-2-ستمبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں آج سوموار کواسرائیلی فوج کی گھرگھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 30 فلسطینی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
بدھ-8-مئی-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں تلاشی کےدوران ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے اور اس کے قبضے سے 'ام 16' رائفل قبضے میں لینے کا دعویٰکیا ہے۔