اسرائیلی فوجی کیمپ میں اسلحہ چوری کی سب سے بڑی واردات کا انکشافجمعرات-10-دسمبر-2020اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج کے ایک بڑے اڈے سے اسلحہ کی چوری کی ایک بڑی واردات کا پتا چلا ہے۔