شکاگو میں اسرائیلی کھجور کا بائیکاٹہفتہ-2-اپریل-2022امریکی شہر شکاگو کی مقامی مارکیٹ میں مسلمان دکاندار محمد خالد اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ان کے پاس آنے والے مسلمان گاہکوں کو کسی بھی طرح اپنے روایتی سحر و افطار کی یاد نہ ستائے۔