اسرائیلی کمانڈو یونٹ کے جلادوں کا نہتے فلسطینی قیدیوں پر بہیمانہ تشددبدھ-14-اکتوبر-2020قابض صہیونی فوج کی کمانڈو یونٹ کے وحشی جلادوًں نے شمالی فلسطین میں قائم'ایشل' جیل میں قید فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا۔