
سات اکتوبر2023ء کے بعد غرب اردن اور القدس سے11,800 فلسطینی گرفتار
پیر-25-نومبر-2024
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران کےحقوق کےلیے سرگرم اداروں نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے سات اکتوبر کو نسل کشی کی جنگ کے آغاز کے بعد سے روزانہ کی جانے والی گرفتاریوں کی مجموعی تعداد یروشلم سمیت مغربی کنارے میں 11,800 سے زائد ہوچکی ہے۔ قیدیوں کے اداروں […]