
فلسطین میں یہودی کالونیوں میں سیاحت کو بند کیا جائے: ایمنسٹی
جمعرات-30-مئی-2019
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم یہودی کالونیوں میں سیاحت کی ترویج اور ترغیبات کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکی سیاحتی کمپنی 'ٹرپ ایڈوائزر' سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں میں آنے والے سیاحتی مقامات کی سیاحت کی ترویج کا سلسلہ بند کرے۔