جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی کابینہ

اسرائیلی حکومت نے وزراء کو اجلاس بارے بیان بازی سے روک دیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تازہ کشیدگی کے بعد صہیونی کابینہ کا اجلاس رات دو بجے تک جاری رہا۔ مسلسل پانچ گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس کے دوران وزراء کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اجلاس کے دوران ہونے والی بحث پر میڈیا میں کوئی بات نہ کریں۔

اسرائیل نے غزہ کے قریب یہودی کالونیوں پرعاید ہنگامی پابندیاں ختم کردیں

قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کی دوسری جانب یہودی کالونیوں پر عاید کی گئی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔

نیتن یاھو کی وزراء کو زبان کو لگام دینے کی ہدایت

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ حساس سیکیورٹی امور سے متعلق کسی قسم کی بیان بازی سے گریز کریں۔

اسرائیلی کابینہ بیت المقدس کی مساجد میں اذان پر پابندی کے لیے تیار!

اسرائیلی اخبارات میں جہاں ایک طرف تو امریکا کے صدارتی انتخابات اور ان کے نتیجے میں اسرائیل نواز ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی خبروں کا زور ہے، دوسری طرف صہیونی میڈیا میں یہ بات بڑی شدو مد کے ساتھ زیربحث ہےکہ آیا اسرائیلی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کی بعض مساجد میں مکمل اور بعض میں لاؤڈ اسپیکر پراذان دینے پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کر پائے گی یا نہیں؟َ۔

غزہ میں بین الاقوامی گذرگاہ کا قیام، اسرائیلی کابینہ جلد فیصلہ کرے گی

اسرائیلی وزیرمواصلات نے کہا ہے کہ کابینہ آنے والے دنوں میں غزہ کی پٹی میں بین الاقوامی نوعیت کی بندرگاہ کے قیام کی منظوری دینے کے لیے رائے شماری کرے گی۔

قیدیوں کے تبادلے کی سفارشات اسرائیلی کابینہ میں زیرغور لانے کا اعلان

اسرائیلی کابینہ نے کل بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے صہیونیوں کی رہائی اور ان کے بدلے میں فلسطینی اسیران کی رہائی سے متعلق سفارشات پر غور کا فیصلہ کیا ہے۔