چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی ڈرون

فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ میں خطرناک اسرائیلی ڈرون قبضے میں لے لیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک قابض اسرائیلی فوج کا ایک خطرناک ڈرون پکڑ لیا ہے۔ اپنے ٹیلیگرام چینل پر ایک بیان میں القدس بریگیڈز نے تصدیق کی کہ اس نے ایک میٹریس 350 RTK جاسوسی ڈرون قبضے […]

شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ

عبرانی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون منگل کی کو شمالی غزہ کی پٹی میں گر کر تباہ ہو گیا۔

اسرائیل کا شام میں ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کا اعتراف

قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج کا ایک بمبار ڈرون طیارہ شام میں مار گرایا گیا۔

غزہ: مجاھدین نے اسرائیلی جاسوسی ڈرون قبضے میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کا ایک چھوٹا جاسوس ڈرون طیارہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی ڈرون طیاروں پر لبنان کے جوابی حملے پر حماس کی تحسین

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے لبنانی فوج کی جانب سے اسرائیل کے دو ڈرون طیاروں پر جوابی حملے کی مکمل حمایت کی ہے۔

اسرائیلی ڈرون نے غزہ میں ایک فلسطینی کی کار کو نشانہ بنایا

اسرائیلی ڈرون نے اتوار کے روز مشرقی غزہ میں ایک فلسطینی شہری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے غزہ میں ایک فلسطینی شہری کی گاڑی کو نشانہ بنایا خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ڈرون طیارہ بھگا دیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کی طرف سے بھیجا گیا ایک ڈرون طیارہ فائرنگ کر کے بھگا دیا۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون گر کرتباہ، ملبے کی تلاش جاری

لبنان کے جنوب میں اسرائیل کا ایک مبینہ جاسوس طیارہ گرکر تباہ ہو گیا ہے جس کے ملبے کی تلاشی کے لیے اقوام متحدہ کی فوج کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔