
فلسطین:گرجا گھر کی 50 ایکڑ اراضی اسرائیلی پارک میں تبدیل
اتوار-11-دسمبر-2016
اسرائیل کے ہفت روزہ عبرانی جریدے’یروشلیم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں ایک گرجا گھر کے لیے مختص اراضی پر یہودیآباد کاروں کے لیے پارک بنانے کا اعلان کیا ہے۔