جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی پابندیاں

اسرائیل کی فلسطینیوں پر بیرون ملک ناروا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 12 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔54 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے18 ہزار 110 فلسطینی بیرون ملک سفرپر روانہ ہوئے جب کہ 36 ہزار 745 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

اسرائیلی پابندی:النقب کے18 ہزار فلسطینی بچے اسکول جانے سے محروم

قابض اسرائیلی حکام کی طرف سے مقبوضہ عرب علاقوں میں فلسطینیوں پر عاید کردہ پابندیوں کے باعث ہزاروں فلسطینی بچے اسکول جانے سے محروم ہیں اور ان کے مستقبل کو دائو پرلگا دیا گیا ہے۔

اسرائیلی پابندیاں، 20 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 20 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔52 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے23985 فلسطینی بیرون ملک سے فلسطین میں داخل ہوئے جب کہ 28 ہزار 158 فلسطینیوں کو بیرون ملج جانے کی اجازت دی گئی۔

اسرائیلی پابندیاں، غزہ کی پٹی معاشی تباہی کے دھانے پرپہنچ گیا

فلسطین میں جنرل فیڈریشن برائے صنعت وحرکت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ غزہ کی پٹی پراسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کردہ پابندیوں نے علاقے کو معاشی تباہی کےدھانے پرپہنچا دیا ہے۔

50 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی

اسرائیلی فوج اور پولیس کی طر ف سے عاید کردہ پابندیوں کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

الاقصیٰ ٹی وی چینل پراسرائیلی پابندی کی شدید مذمت

اسرائیلی حکومت کی طرف سے الاقصیٰ ٹی وی چینل کی نشریات بند کرنے کے فیصلے پر فلسطین کے عوامی، سیاسی اور ابلاغی حلقوں کی طرف شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

القدس میں فلسطینی اداروں پر اسرائیلی پابندیوں میں توسیع

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلاحی اور سماجی شعبے میں کام کرنے والی متعدد فلسطینی تنظیموں اور اداروں پرپہلے سے عاید پابندی میں مزید توسیع کردی ہے۔

اسرائیلی پابندیوں کے باعث 14 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے16 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

اسرائیلی پابندیوں کے باعث 16 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے16 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

اسرائیلی پابندیوں کے باعث 42 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے42 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔