چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی پابندیاں

وزارت صحت کا عالمی برادری سے غزہ کو ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل پر دباؤ کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے عالمی برادری اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر کارروائی کریں اور قابض ریاست پر دباؤ ڈالیں کہ وہ فوری طور پر کراسنگ کھولے، ادویات، طبی سامان اور ایندھن کے داخلے کی اجازت دے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک […]

جمعۃ الوداع پر بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل، مسجد اقصیٰ کے اطرف کے تمام راستےبند، نمازیوں پر پابندیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے رمضان کے مقدس مہینے کے آخری جمعہ کے موقعے پر مسجد اقصیٰ تک نمازیوں کی رسائی روکنے کے لیےپر سخت پابندیاں عائد کر دیں۔ قابض اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو قلندیا فوجی چوکی عبور کرنے سے روک دیا۔ فلسطینی مغربی کنارے سے مسجد اقصیٰ میں […]

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور تراویح

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ ہفتے کی شام ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض حکام […]

قابض فوج کی بندوقوں کے سائے میں 80 ہزار فلسطینیوں نےمسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطینقابض اسرائیلی فوج کی طرف سے عاید کی گئی کڑی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینی جمعہ کی نماز کی ادائی کے لیے قبلہ اول پہنچنے میں کامیاب رہے۔ ماہ صیام کے تیسرے جمعہ کو تقریباً 80,000 نمازیوں نے اسرائیلی پابندیوں، شدید بارش اور شدید سردی کے باوجود مسجد اقصیٰ میں […]

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 70 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ سوموار کی شام تقریباً 70 ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی […]

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ میں 90 ہزار فلسطینیوں نے نماز عشاء تراویح ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ ہفتے کی شام تقریباً90 ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض […]

شب جمعہ اور نماز تراویح، مسجد اقصیٰ میں ایک لاکھ فلسطینیوں کی آمد، رات بھر عبادت

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ جمعرات کی شام تقریباً ایک لاکھ فلسطینیوں نے […]

غزہ میں صاف پانی کی شدید قلت , 90 فیصد آبادی پانی سے محروم ہے:یونیسیف

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے ’یونیسیف‘ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پانی کی شدید قلت سنگین سطح پر پہنچ گئی ہے، کیونکہ اس وقت 10 میں سے صرف ایک شخص کو پینے کا صاف پانی میسر ہے۔ اس طرح غزہ کی 90 فیصد آبادی پانی […]

مسجد اقصیٰ میں 60 ہزار فلسطینی مسلمانوں نے نماز تراویح ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے اور وہاں پر عبادت پر عائد غیر انسانی پابندیوں کے باجود ہزاروں فلسطینیوں نے گذشتہ شب مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ اتوار کی شام تقریباً60 ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی قابض […]

قابض اسرائیل کا ماہ صیام کے دوران مسجد ابراہیمی کومکمل طور پر کھولنے سے انکار

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن کے جبنوبی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی کو اس کے تمام ہال، صحن اور سہولیات سمیت دیگر مقامات کو اوقاف انتظامیہ کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا، جیسا کہ ہر سال رمضان […]