
فلسطینیوں کی 16 ایکڑ اراضی قابض اسرائیلی اتھارٹی کو سونپ دی گئی
جمعرات-11-اگست-2022
اسرائیلی وزارت انصاف نے سولہ ایکڑ فلسطینی اراضی کو قابض اتھارٹی کے حوالے کرنے کا سرکاری عمل شروع کر دیا ہے۔ یہ فلسطینیوں کی ملکیتی زمین مشرقی یروشلم کے علاقے ابو دیس ٹاون میں ہے اور اسے عارضی طور پر قابض اتھارٹی حوالے کیے جائیں گے۔