قابض فوج کی وحشیانہ بمباری میں شہید 21 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفینپیر-17-مئی-2021فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اجتماعی طور پر شہید ہونے والے 21 فلسطینی شہدا کی اجتماعی تدفین کی گئی۔