دنیا بھر کے 417 دانشوروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا
بدھ-9-اگست-2023
دنیا بھر کے سینکڑوں ماہرین تعلیم اور دانشورورں نے کہا ہے کہ فلسطینی اراضی پر اسرائیل کے طویل مدتی قبضے کے نتیجے میں ایک "نسل پرست حکومت" پیدا ہوئی ہے۔
بدھ-9-اگست-2023
دنیا بھر کے سینکڑوں ماہرین تعلیم اور دانشورورں نے کہا ہے کہ فلسطینی اراضی پر اسرائیل کے طویل مدتی قبضے کے نتیجے میں ایک "نسل پرست حکومت" پیدا ہوئی ہے۔
جمعرات-20-جولائی-2023
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے صیہونی ریاست کو "غیر نسل پرست ریاست" قرار دینے کی قرارداد پر امریکی کانگریس کی ووٹنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ قرارداد غاصبانہ قبضے کے خلاف امریکی تعصب ہے اور اس کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
منگل-8-مارچ-2022
فلسطین میں کلیسائی امور کی پیروی کرنے والی سپریم کمیٹی نے پیر کی شام کہا ہےکہ قابض اسرائیل کے حملے اسرائیل میں نسل پرستی کے طریقہ کار کی عکاسی کرتے ہیں۔