چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی میڈیا

طوفان الاقصیٰ آپریشن کے پہلے چند گھنٹوں کے دوران آئرن ڈوم ناکام ہوگیا تھا:اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین ایک نئی اسرائیلی فوجی تحقیقات نے پیر کو انکشاف کیا کہ آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے ابتدائی اوقات میں ناکام ہوگیا تھا۔ اس دن اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت میں مزاحمتی دھڑوں نے اسرائیلی بستیوں اور فوجی اڈوں پر اچانک حملہ […]

مایوسی کا شکار اسرائیلی میڈیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑا

اسرائیلی میڈیا نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو برطرف کرنے کے ایک ماہ بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طرز عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ سے باتیں کرتے ہیں، وہ عملا کچھ نہیں کرتے۔

اسرائیلی میڈیا ’موساد‘ کے جرائم کا خفیہ ہتھیار!

دنیا فلسطینیوں کی کسی حامی شخصیت پر قاتلانہ حملے یا اسرائیل کے ریاستی دہشت گردی کے کسی بھی واقع پر صہیونی ذرائع ابلاغ فورا حرکت میں آتے اور اس کارروائی کو سند جواز فراہم کرنے کے لیے بھرپور ابلاغی زور صرف کیا جاتا ہے۔