شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیلی موساد

’موساد‘ کا 2018ء کے لیے 2.3 ارب ڈالر کا بجٹ منظور

جمعہ کے روز اسرائیلی اخبارات میں شائع کی گئی ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے’موساد‘ کے مالی سال 2018ء کے لیے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔

ڈاکٹر فادی البطش کے خون ناحق کا اسرائیل ذمہ دار ہے:اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز ملائیشیا میں نامعلوم افراد کے حملے میں مارے جانے والے فلسطینی سائنسدان اور پروفیسر کے قتل کی ذمہ داری صہیونی ریاست اور اس کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’موساد‘ پر عاید کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کےساتھ پروفیسر البطش کا اور کوئی دشمن نہیں ہوسکتا۔

’موساد‘ بیرون ملک اسرائیلی طلباء کو ایجنٹ بھرتی کرنے لگی!

اسرائیل کے عبرانی اور عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست کا بدنام زمانہ خفیہ ادارہ ’موساد‘ بیرون ملک جامعات میں زیرتعلیم اسرائیلی طلباء کو اپنا ایجنٹ بھرتی کررہی ہے۔

’موساد‘ عرب عہدیداروں کو کیسے ایجنٹ بناتی ہے؟ کتاب میں انکشاف

اسرائیل میں حال ہی میں شائع ہونے والی ایک کتاب میں عرب ممالک کے اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کو ’موساد‘ کے ایجنٹ بنائے جانے کے حربوں کے چونکا دینے والے انکشافات کیے گئے ہیں۔ اس کتاب میں بتایا گیا ہے عام شہریوں کے علاوہ عرب ملکوں کے سرکاری عہدیدار بھی ’موساد‘ کے لیے کام کرتے رہے ہیں۔

مشعل پرقاتلانہ حملے کی ناکام صہیونی سازش کے بیس سال

صہیونی ریاست کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو قدم قدم پر یہ تاریخ ایسے گھناؤنے واقعات سے بھری پڑی ہے جن کا ذکربھی انسانی تہذیب وتمدن کے لیے باعث عار ہے۔

تحسین البزم کے قتل میں ’موساد‘ ملوث؟

حال ہی میں سویڈن میں ایک فلسطینی نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ حملہ آور کارروائی کے بعد چپکے سے فرار ہوگئے۔ مگر اس واقعے نے اسرائیل کے بدنام زمانہ اور بیرون ملک جنگی جرائم میں ملوث خفیہ ادارے’موساد‘ کے ملوث ہونے کے شبہات کو مزید تقویت دی ہے۔

بلغاریہ میں شہید فلسطینی النایف کے قتل کی دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ

گذشتہ برس بلغاریہ میں قائم فلسطینی سفارت خانے کے قریب نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں فلسطینی رہ نما عمر النایف کے قتل کی دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ شہید کے اہل خانہ نے فلسطینی اتھارٹی، فلسطینی تنظیموں اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمر النایف کے مجرمانہ قتل کی غیر جانب دار تحقیقات دوبارہ شروع کی جائیں۔