القدس : یہودیوں کے لیے مزید ڈیڑھ سو مکانات کی تعمیر کی اسرائیلی منظوریجمعہ-10-فروری-2017اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید ڈیڑھ سو مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔