یمنی فورسز کا بحیرہ احمر اوربحیرہ عرب میں 3 بحری جہازوں پرحملےجمعہ-14-جون-2024یمنی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بحیرہ احمر اور عرب میں تین بحری جہازوں کو نشانہ بناتے ہوئے فوجی آپریشن کیا ہے۔
اوسلو سمجھوتہ اسرائیل کے مفاد میں تھا، اسے ختم نہ کیا جائےاتوار-26-مئی-2019اسرائیل کے سابق وزیر دفاع عمیر بیریٹز نے کہاہےکہ فلسطینیوں کے ساتھ طے پایا 'اوسلو' سمجھوتہ اسرائیل کے مفاد میںتھا اور اب بھی یہ معاہدہ صہیونی ریاست کے مفاد میں ہے۔ان کا کہنا ہےکہ اگر یہ سمجھوتہ اسرائیل کے مفاد میں نہ ہوتا اسرائیلی حکومتیں تواتر کےساتھ اسے اپنائے نہ رکھتیں۔