چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی مظالم

اسرائیلی عوفر جیل میں قیدی فلسطینی ناصر ردایدہ کی مجرمانہ طبی غفلت سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران نے بتایا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی عوفر جیل میں پابند سلاسل 49 سالہ قیدی ناصر خلیل ردائیدہتشدد، بیماری کے دوران طبی غفلت اور غیر انسانی سلوک کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔ اسیران کے حقوق کےنگران اداروں […]

غزہ فلسطینیوں کے لیے ایک اجتماعی قبر بن چکا ہے: ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز

غزہ . مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی طبی امداد کے ادارے ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائیوں اور انسانی امداد پر پابندی نے غزہ کو فلسطینیوں اور ان کی مدد کرنے والوں کے لیے ایک قبرستان میں تبدیل کر دیا ہے۔ قابض اسرائیل نے جنگ […]

غزہ کے رہائشیوں کی جبری نقل مکانی ایک جنگی جرم ہے : یو این عہدیدار

غزہ – مرکزاطلاعت فلسطین اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر ولکر ترک نے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کی جبری بے ھجرت ایک سنگین جنگی جرم ہے اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ "اسرائیل کو فوری طور پر انسانی امداد کی اپنی ناکہ بندی ختم کرنی چاہیے اور کسی […]

’’غزہ میں اسرائیلی مظالم پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے‘‘

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے مظالم۔

ایران جو ضروری ہے وہ کرے گا،جلد بازی سے کام نہیں لے گا:خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دشمن اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور لبنانی حزب اللہ پر کبھی فتح حاصل نہیں کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران طاقت اور فیصلہ کن طریقے سے وہ کرے گا جو ضروری ہو گا۔ کمزوری دکھائی گے اور نہ ہی جلد بازی کریں گے۔

اسرائیلی مظالم کے جواب میں چاقو گھونپنا غیر معمولی رد عمل نہیں

حماس کے عہدے داروں عبدالرحمان شدید اور عبدالحکیم حنینی منگل کے روز الگ الگ واقعات میں فلسطینی مجاہدین کی طرف سے چاقو گھونپنے کی کارروائیوں کی تعریف کی ہے۔ فلسطینی نوجوان کی طرف سے ایک واقعہ مقبوضہ یروشلم کے جنوب میں پیش آیا۔

فلسطینی اسیران تحریک نے بھوک ہڑتال معطل کرنے کا اعلان کر دیا

اسرائیلی دُشمن حکام کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ان کے اقارب کی ملاقاتیں محدود کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹنے کے بعد قابض جیلوں میں قیدیوں کی تحریک نے بھوک ہڑتال معطل کرنے کا اعلان کیا۔

فلسطینی کازکی حمایت کے اصولی موقف پر قائم ہیں: کویت

خلیجی ریاست کویت نے اسرائیلی قابض ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت فلسطینی قوم کے نصب العین کی حمایت کے اصولی موقف پر قائم رہے گا۔

عالمی عدالت اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی فوج داری عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے۔

عالمی برادری فلسطین پر غاصبانہ اسرائیلی تسلط ختم کرائے،عرب پارلیمنٹ

نکبہ کی 75ویں برسی کے موقع پر عرب پارلیمنٹ نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی عوام کی حمایت اور نصرت کا اعادہ کیا ہے۔