جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی مظالم

’’غزہ میں اسرائیلی مظالم پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے‘‘

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے مظالم۔

ایران جو ضروری ہے وہ کرے گا،جلد بازی سے کام نہیں لے گا:خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دشمن اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور لبنانی حزب اللہ پر کبھی فتح حاصل نہیں کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران طاقت اور فیصلہ کن طریقے سے وہ کرے گا جو ضروری ہو گا۔ کمزوری دکھائی گے اور نہ ہی جلد بازی کریں گے۔

اسرائیلی مظالم کے جواب میں چاقو گھونپنا غیر معمولی رد عمل نہیں

حماس کے عہدے داروں عبدالرحمان شدید اور عبدالحکیم حنینی منگل کے روز الگ الگ واقعات میں فلسطینی مجاہدین کی طرف سے چاقو گھونپنے کی کارروائیوں کی تعریف کی ہے۔ فلسطینی نوجوان کی طرف سے ایک واقعہ مقبوضہ یروشلم کے جنوب میں پیش آیا۔

فلسطینی اسیران تحریک نے بھوک ہڑتال معطل کرنے کا اعلان کر دیا

اسرائیلی دُشمن حکام کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ان کے اقارب کی ملاقاتیں محدود کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹنے کے بعد قابض جیلوں میں قیدیوں کی تحریک نے بھوک ہڑتال معطل کرنے کا اعلان کیا۔

فلسطینی کازکی حمایت کے اصولی موقف پر قائم ہیں: کویت

خلیجی ریاست کویت نے اسرائیلی قابض ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت فلسطینی قوم کے نصب العین کی حمایت کے اصولی موقف پر قائم رہے گا۔

عالمی عدالت اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی فوج داری عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے۔

عالمی برادری فلسطین پر غاصبانہ اسرائیلی تسلط ختم کرائے،عرب پارلیمنٹ

نکبہ کی 75ویں برسی کے موقع پر عرب پارلیمنٹ نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی عوام کی حمایت اور نصرت کا اعادہ کیا ہے۔

فلسطینی عوام اپنے حق واپسی کے لیے مستقل مزاجی سے متحد ہیں:ثابت

فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کے سرگرم تنظیم ثابت نے زور دے کر کہا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک فلسطینی عوام قومی استحکام اور اپنے مکمل سیاسی اور انسانی حقوق کی پاسداری کرتے ہوئے متحد ہیں، جن میں سب سے اہم حق واپسی ہے۔

اسرائیلی مظالم کے خلاف 120 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی تیاری

فلسطینی اسیران کے کلب نے کہا ہے کہ "صحرا نقب "میں قائم اسرائیلی جیل میں قید 120 قیدیوں نے دو روز قبل اپنی مسلسل اجتماعی تنہائی کو مسترد کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین کے لیے نرم گوشہ رکھنے والی ادیبہ کو نوبل انعام

اسرائیلی میڈیا نے فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کرنے والی فرانس کی ادیبہ ایرناکس کو ادب کا نوبل پرائز ملنے کے بعد ان کے خلاف مہم تیز کر دی ہے۔ ایرناکس کے نام ادب کا نوبل پرائز پچھلی جمعرات کو ہوا ہے۔