
برطانیہ سے انسانی حقوق کے گروپوں کے خلاف کارروائی کا اسرائیلی مطالبہ
بدھ-8-فروری-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو نے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے ساتھ ملاقات کے دوران ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دائیں بازو کی برطانوی تنظیموں کی فنڈنگ روکے اور ایسے تمام اداروں کے خلاف کارروائی کرے جو اسرائیل کے خلاف سرگرم عمل ہیں۔